Book - حدیث 5133

كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِي الشَّفَاعَةِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَخِيهِ عَنْ مُعَاوِيَةَ اشْفَعُوا تُؤْجَرُوا فَإِنِّي لَأُرِيدُ الْأَمْرَ فَأُؤَخِّرُهُ كَيْمَا تَشْفَعُوا فَتُؤْجَرُوا فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اشْفَعُوا تُؤْجَرُوا حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَه

ترجمہ Book - حدیث 5133

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: سفارش کا بیان جناب ابوبردہ ، سیدنا ابوموسیٰ اشعری ؓ سے وہ نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کی مثل روایت کرتے ہیں ۔
تشریح : اسلامی معاشرت میں حق اورخیر کی سفارش کرنا از حد عمدہ اورمحبوب عمل ہے۔بالخصوص ایسے مسکین اور مفلوک الحال لوگ جو اپنے مسائل منصب داروں تک نہیں پہنچاسکتے۔ یا انکی بات سنی نہیں جاتی۔حالانکہ وہ حقدار ہوتے ہیں۔تو ان کے ساتھ اس انداز سے تعاون کرنا بڑے اجر وثواب کاکام ہے۔ اسلامی معاشرت میں حق اورخیر کی سفارش کرنا از حد عمدہ اورمحبوب عمل ہے۔بالخصوص ایسے مسکین اور مفلوک الحال لوگ جو اپنے مسائل منصب داروں تک نہیں پہنچاسکتے۔ یا انکی بات سنی نہیں جاتی۔حالانکہ وہ حقدار ہوتے ہیں۔تو ان کے ساتھ اس انداز سے تعاون کرنا بڑے اجر وثواب کاکام ہے۔