Book - حدیث 5132

كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِي الشَّفَاعَةِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ وَهْبِ ابْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَخِيهِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ: اشْفَعُوا تُؤْجَرُوا, فَإِنِّي لَأُرِيدُ الْأَمْرَ فَأُؤَخِّرُهُ, كَيْمَا تَشْفَعُوا فَتُؤْجَرُوا, فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >اشْفَعُوا تُؤْجَرُوا<.

ترجمہ Book - حدیث 5132

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: سفارش کا بیان سیدنا امیر معاویہ ؓ سے منقول ہے ( انہوں نے اپنے احباب سے کہا ) کہ سفارش کر دیا کرو ، اجر پاؤ گے ۔ انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے ” سفارش کیا کرو تمہیں اجر ملے گا ۔ “ بلاشبہ ( بعض اوقات ) میں ایک کام کر دینا چاہتا ہوں مگر اسے ( کسی قدر ) ٹالتا رہتا ہوں تاکہ تم سفارش کرو اور ثواب پاؤ ۔ یقیناً رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے ” سفارش کیا کرو اجر پاؤ گے ۔ “