Book - حدیث 5131

كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِي الشَّفَاعَةِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >اشْفَعُوا إِلَيَّ لِتُؤْجَرُوا، وَلْيَقْضِ اللَّهُ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّهِ مَا شَاءَ<.

ترجمہ Book - حدیث 5131

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: سفارش کا بیان سیدنا ابوموسیٰ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” میرے پاس ( اپنے ساتھیوں کی ) سفارشیں کیا کرو تاکہ ثواب پاؤ اور فیصلہ تو وہی ہو گا جو اﷲ چاہے گا اور اپنے نبی کی زبان سے کرائے گا ۔ “