Book - حدیث 5130

كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِي الْهَوَى ضعیف حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الثَّقَفِيِّ، عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >حُبُّكَ الشَّيْءَ يُعْمِي وَيُصِمُّ<.

ترجمہ Book - حدیث 5130

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: خواہش نفس کا بیان سیدنا ابودرداء ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” کسی شے کی محبت تمہیں اندھا اور بہرا بنا دیتی ہے ۔ “ یہ روایت ضعیف ہے۔تاہم یہ کیفیت عام لوگوں میں ایک حقیقت واقعہ ہے۔کہ جب ان کے زہن پر کوئی بات غالب آجائے۔تو انہیں اس کے خلاف کوئی کچھ کہے وہ اس سے متاثر نہیں ہوتے ہیں۔البتہ اصحاب ایمان بحمد اللہ اس غلو سے محفوظ رہتے ہیں۔محبت میں غلو کرتے ہیں نہ عداوت میں۔