Book - حدیث 5119

كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِي الْعَصَبِيَّةِ ضعیف حَدَّثَنَا مُحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ بِشْرٍ الدِّمَشْقِيُّ، عَنْ بِنْتِ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ, أَنَّهَا سَمِعَتْ أَبَاهَا يَقُولُ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! >مَا الْعَصَبِيَّةُ؟ قَالَ: >أَنْ تُعِينَ قَوْمَكَ عَلَى الظُّلْمِ<.

ترجمہ Book - حدیث 5119

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: تعصب اور عصبیت کا بیان جناب واثلہ بن اسقع ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! عصبیت کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” یہ کہ تو اپنی قوم کے لوگوں کی مدد کرے ، حالانکہ وہ ظلم پر ہوں ۔ “