Book - حدیث 5118

كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِي الْعَصَبِيَّةِ صحیح حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: انْتَهَيْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي قُبَّةٍ مِنْ أَدَمٍ... فَذَكَرَ نَحْوَهُ.

ترجمہ Book - حدیث 5118

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: تعصب اور عصبیت کا بیان جناب عبدالرحمٰن اپنے والد سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا جب کہ آپ ﷺ چمڑے کے ایک خیمے میں ٹھہرے ہوئے تھے اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا ۔