Book - حدیث 5102

كِتَابُ النَّومِ بَابُ مَا جَاءَ فِي الدِّيكِ وَالْبَهَائِمِ صحیح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >إِذَا سَمِعْتُمْ صِيَاحَ الدِّيَكَةِ, فَسَلُوا اللَّهَ تَعَالَى مِنْ فَضْلِهِ, فَإِنَّهَا رَأَتْ مَلَكًا، وَإِذَا سَمِعْتُمْ نَهِيقَ الْحِمَارِ، فَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ, فَإِنَّهَا رَأَتْ شَيْطَانًا<.

ترجمہ Book - حدیث 5102

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: مرغ اور دیگر جانوروں کا بیان سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جب تم مرغ کی آواز سنو ، تو اللہ تعالیٰ سے اس کے فضل کا سوال کرو ۔ بیشک اس نے فرشتے کو دیکھا ہوتا ہے ۔ اور جب تم گدھے کی آواز سنو ، تو شیطان سے اللہ کی پناہ طلب کرو ۔ بیشک اس نے شیطان کی دیکھا ہوتا ہے ۔ “