Book - حدیث 5049

كِتَابُ النَّومِ بَابُ مَا يُقَالُ عِنْدَ النَّوْمِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ رِبْعِيٍّ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نَامَ قَالَ: >اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَحْيَا وَأَمُوتُ<، وَإِذَا اسْتَيْقَظَ قَالَ: >الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَمَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ<.

ترجمہ Book - حدیث 5049

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: سوتے ہوئے کون سی دعا پڑھے ؟ سیدنا حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب سونے لگتے تو یہ دعا پڑھتے تھے «اللهم باسمك أحيا وأموت» ” اے اﷲ ! تیرے ہی نام سے میں زندہ ہوتا اور مرتا ہوں ۔ یعنی سوتا اور جاگتا ہوں ۔ “ اور جب جاگتے تو یہ پڑھتے «الحمد لله الذي أحيانا بعد أماتنا وإليه النشور» ” تمام تعریفیں اس اﷲ کی ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا ( نیند کے بعد جگایا ) اور اسی کی طرف اٹھنا ہے ۔ “