Book - حدیث 5034

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ كَمْ يُشَمَّتُ الْعَاطِسُ حسن حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: شَمِّتْ أَخَاكَ ثَلَاثًا، فَمَا زَادَ, فَهُوَ زُكَامٌ.

ترجمہ Book - حدیث 5034

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: کتنی بار چھینک کا جواب دے ؟ سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ اپنے بھائی کو اس کی چھینک آنے پر تین بار جواب دے اور جو اس سے زیادہ ہو ‘ تو پھر وہ زکام زدہ ہے ۔
تشریح : یہ روایت اگرچہ موقوف ہے۔مگر مرفوع بھی ثابت ہے جیسے اگلی روایت میں ہے۔ یہ روایت اگرچہ موقوف ہے۔مگر مرفوع بھی ثابت ہے جیسے اگلی روایت میں ہے۔