Book - حدیث 5002

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمِزَاحِ صحیح حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:يَا ذَا الْأُذُنَيْنِ!<.

ترجمہ Book - حدیث 5002

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: مزاح اور خوش طبعی کا بیان سیدنا انس ؓ کہتے ہیں کہ ( ایک بار ) نبی کریم ﷺ نے مجھے یوں پکارا ” اے دو کانوں والے ! “