Book - حدیث 4995

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي الْعِدَةِ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ أَبِي النُّعْمَانِ، عَنْ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >إِذَا وَعَدَ الرَّجُلُ أَخَاهُ، وَمِنْ نِيَّتِهِ أَنْ يَفِيَ لَهُ، فَلَمْ يَفِ وَلَمْ يَجِئْ لِلْمِيعَادِ, فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ<.

ترجمہ Book - حدیث 4995

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: وعدہ وفا کرنے کی تاکید سیدنا زید بن ارقم ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” بندہ جب اپنے بھائی سے کوئی وعدہ کر لے اور اس کی نیت یہ ہو کہ وہ اپنا وعدہ وفا کرے گا مگر نہ کر سکے اور وعدے پر نہ پہنچ سکا ہو تو اس پر کوئی گناہ نہیں ۔ “
تشریح : یہ روایت ضعیف ہے۔ لیکشن انسان اگر فطری طور پر نسیان کا شکار ہوگیا ہو تومعاف ہےمگر عمداوعدے کا پاس نہ کرنااور اس کےخلاف کرنا علامات نفاق میں سے ہے۔ یہ روایت ضعیف ہے۔ لیکشن انسان اگر فطری طور پر نسیان کا شکار ہوگیا ہو تومعاف ہےمگر عمداوعدے کا پاس نہ کرنااور اس کےخلاف کرنا علامات نفاق میں سے ہے۔