Book - حدیث 4948

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي تَغْيِيرِ الْأَسْمَاءِ ضعیف حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ قَالَ، أَخْبَرَنَا ح، وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ:، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي زَكَرِيَّا، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >إِنَّكُمْ تُدْعَوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِأَسْمَائِكُمْ، وَأَسْمَاءِ آبَائِكُمْ, فَأَحْسِنُوا أَسْمَاءَكُمْ<. قَالَ أَبُو دَاوُد: ابْنُ أَبِى زَكَرِيَّا لَمْ يُدْرِكْ أَبَا الدَّرْدَاءِ.

ترجمہ Book - حدیث 4948

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: ( غلط ) نام بدل دینے کا بیان سیدنا ابودرداء ؓ سے روایت ہے کہرسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” تم قیامت کے دن اپنے اور اپنے آباء کے ناموں سے پکارے جاؤ گے ۔ چنانچہ اپنے نام اچھے اچھے رکھا کرو ۔ “ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ ابن ابو زکریا نے سیدنا ابودرداء ؓ کو نہیں پایا ۔