Book - حدیث 4947

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي الْمَعُونَةِ لِلْمُسْلِمِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: قَالَ نَبِيُّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ<.

ترجمہ Book - حدیث 4947

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: مسلمان کی مدد کرنے کا بیان سیدنا حذیفہ ؓ نے بیان کیا کہ تمہارے نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے ” ہر نیکی صدقہ ہے ۔ “
تشریح : صدقے کا مفہوم صرف مال ہی سی متعلق نہیں بلکہ ہر چھوٹی بڑی نیکی صدقہ ہے۔ صدقے کا مفہوم صرف مال ہی سی متعلق نہیں بلکہ ہر چھوٹی بڑی نیکی صدقہ ہے۔