كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي اللَّعِبِ بِالْحَمَامِ حسن صحيح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ, أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَتْبَعُ حَمَامَةً، فَقَالَ: >شَيْطَانٌ يَتْبَعُ شَيْطَانَةً<.
کتاب: آداب و اخلاق کا بیان
باب: کبوتر بازی کا بیان
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا وہ کبوتری کے پیچھے لگا ہوا تھا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” شیطان ‘ شیطاننی کے پیچھے لگا ہوا ہے ۔ “
تشریح :
کبوتر بازی ، بٹیر بازی، مرغ لڑانا وغیرہ سب ناجائز مشاغل ہیں ہاں اگر بطور تجارت یا زینت گھر میں رکھے ہوں ت و جائز ہے۔
کبوتر بازی ، بٹیر بازی، مرغ لڑانا وغیرہ سب ناجائز مشاغل ہیں ہاں اگر بطور تجارت یا زینت گھر میں رکھے ہوں ت و جائز ہے۔