Book - حدیث 4936

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي الْأُرْجُوحَةِ صحیح حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ بِإِسْنَادِهِ فِي هَذَا الْحَدِيثِ، قَالَتْ: وَأَنَا عَلَى الْأُرْجُوحَةِ، وَمَعِي صَوَاحِبَاتِي، فَأَدْخَلْنَنِي بَيْتًا، فَإِذَا نِسْوَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ، فَقُلْنَ، عَلَى الْخَيْرِ وَالْبَرَكَةِ.

ترجمہ Book - حدیث 4936

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: جھولے کا بیان جناب ہشام بن عروہ نے اپنی سند سے اس روایت میں بیان کیا کہ سیدہ عائشہ ؓا نے کہا : میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ جھولے پر تھی ‘ تو انہوں نے مجھے ایک گھر میں داخل کر دیا ۔ وہاں انصار کی کچھ عورتیں تھیں ‘ تو انہوں نے خیر و برکت کی دعا کے ساتھ میرا استقبال کیا ۔