Book - حدیث 4931
كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ اللَّعِبِ بِالْبَنَاتِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أَلْعَبُ بِالْبَنَاتِ، فَرُبَّمَا دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدِي الْجَوَارِي، فَإِذَا دَخَلَ, خَرَجْنَ، وَإِذَا خَرَجَ, دَخَلْنَ<.
ترجمہ Book - حدیث 4931
کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: گڑیوں سے کھیلنے کا بیان ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ میں گڑیوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی ۔ تو بسا اوقات رسول اللہ ﷺ تشریف لے آتے اور میرے ہاں ( محلے کی ) بچیاں ہوتیں ۔ جب آپ ﷺ تشریف لاتے تو وہ چلی جاتیں اور جب آپ ﷺ چلے جاتے تو وہ آ جایا کرتی تھیں ۔