Book - حدیث 4930

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ الْحُكْمِ فِي الْمُخَنَّثِينَ صحیح حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ, أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ الْمُخَنَّثِينَ مِنَ الرِّجَالِ، وَالْمُتَرَجِّلَاتِ مِنَ النِّسَاءِ، وَقَالَ: >أَخْرِجُوهُمْ مِنْ بُيُوتِكُمْ، وَأَخْرِجُوا فُلَانًا وَفُلَانًا<.- يَعْنِي: الْمُخَنَّثِينَ-.

ترجمہ Book - حدیث 4930

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: ہیجڑوں سے متعلق احکام و مسائل سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ہیجڑے بننے والے مردوں اور مردانہ انداز اختیار کرنے والوں عورتوں پر لعنت فرمائی ہے ۔ اور فرمایا ” انہیں اپنے گھروں سے نکال باہر کرو ، اور فلاں فلاں ہیجڑے کو باہر نکال دو ۔ “