Book - حدیث 4925

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ كَرَاهِيَةِ الْغِنَاءِ وَالزَّمْرِ حسن صحيح الإسناد حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا مُطْعِمُ بْنُ الْمِقْدَامِ، قَالَ: حَدَّثَنَا نَافِعٌ، قَالَ: كُنْتُ رِدْفَ ابْنِ عُمَرَ إِذْ مَرَّ بِرَاعٍ يَزْمُرُ... فَذَكَرَ نَحْوَهُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: أُدْخِلَ بَيْنَ مُطْعِمٍ وَنَافِعٍ سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى.

ترجمہ Book - حدیث 4925

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: گانے اور آلات موسیقی کی کراہت کا بیان ( مذکورہ بالا روایت کے سلسلے میں ) جناب نافع ؓ کہتے ہیں کہ میں سیدنا ابن عمر ؓ کے ساتھ سواری پر ان کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا کہ ان کا گزر ایک چرواہے کے پاس سے ہوا جو بانسری بجا رہا تھا ۔ اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند ذکر کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں مطعم ( مطعم بن مقدام ) اور نافع کے درمیان سلیمان بن موسیٰ کا واسطہ بڑھا دیا گیا ہے ۔