Book - حدیث 4907

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي اللَّعْنِ صحیح حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ وَزَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ أَنَّ أُمَّ الدَّرْدَاءِ، قَالَتْ: سَمِعْتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: >لَا يَكُونُ اللَّعَّانُونَ شُفَعَاءَ وَلَا شُهَدَاءَ<.

ترجمہ Book - حدیث 4907

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: لعنت کرنے کا بیان سیدنا ابودرداء ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ” جو بہت زیادہ لعنت کرنے والے ہوئے وہ ( کسی کے ) سفارشی یا گواہ نہیں بن سکیں گے ۔ “
تشریح : یہ کس قدر بڑی محرومی ہے کہ کسی بندے کو اس فضیلت سے محروم کر دیا جائے۔ حالانکہ اہلِ ایمان اپنے عزیزوں اور دوسروں کی سفارش کو سکیں گے اور ان کے لیئے گواہ بھی بنیں گے۔ یہ کس قدر بڑی محرومی ہے کہ کسی بندے کو اس فضیلت سے محروم کر دیا جائے۔ حالانکہ اہلِ ایمان اپنے عزیزوں اور دوسروں کی سفارش کو سکیں گے اور ان کے لیئے گواہ بھی بنیں گے۔