Book - حدیث 4906

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي اللَّعْنِ حسن حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >لَا تَلَاعَنُوا بِلَعْنَةِ اللَّهِ، وَلَا بِغَضَبِ، اللَّهِ وَلَا بِالنَّارِ<.

ترجمہ Book - حدیث 4906

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: لعنت کرنے کا بیان سیدنا سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اللہ کی لعنت سے لعنت مت کیا کرو اور اللہ کے غضب اور دوزخ کی بد دعا مت دیا کرو ۔“ اس روایت کو بھی بعض محقیقن نے حسن قرار دیا ہے۔