Book - حدیث 4897

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي الِانْتِصَارِ حسن حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ, أَنَّ رَجُلًا كَانَ يَسُبُّ أَبَا بَكْرٍ... وَسَاقَ نَحْوَهُ.

ترجمہ Book - حدیث 4897

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: بدلہ لینے کا بیان سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی سیدنا ابوبکر ؓ کو برا بھلا کہا کرتا تھا ۔ اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ صفوان بن عیسیٰ نے ابن عجلان سے ایسے ہی روایت کیا ہے جیسے سفیان نے روایت کیا ہے ۔
تشریح : مسلمان بھائی اگر کسی وقت تلخی میں آ جائے تو حتی الا مکان صبر و حلم سے برداشت کرنا چاہیے۔ غلط باتو کو جواب دینے کےلیے اللہ کے فرشتے مقرر ہیں۔ جب انسان از خود بدلہ لینے پر آجاتا ہے تو اللہ تعالی کی نصر تاور تائید ختم ہو جاتی ہے۔ مسلمان بھائی اگر کسی وقت تلخی میں آ جائے تو حتی الا مکان صبر و حلم سے برداشت کرنا چاہیے۔ غلط باتو کو جواب دینے کےلیے اللہ کے فرشتے مقرر ہیں۔ جب انسان از خود بدلہ لینے پر آجاتا ہے تو اللہ تعالی کی نصر تاور تائید ختم ہو جاتی ہے۔