Book - حدیث 4879

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي الْغِيبَةِ صحیح حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ أَبِي عِيسَى السَّيْلَحِينِيُّ، عَنْ أَبِي الْمُغِيرَةِ، كَمَا قَالَ ابْنُ الْمُصَفَّى

ترجمہ Book - حدیث 4879

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: غیبت کے احکام و مسائل عیسیٰ بن ابی عیسیٰ السیلحینی نے ابومغیرہ سے اسی طرح روایت کیا جیسے کہ ( مذکورہ بالا حدیث میں ) ابن مصفٰی نے کہا ۔