Book - حدیث 4867

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يَضَعُ إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى صحيح الإسناد عن عثمان حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ كَانَا يَفْعَلَانِ ذَلِكَ.

ترجمہ Book - حدیث 4867

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: لیٹے ہوئے ٹانگ پر ٹانگ رکھ لینے کا بیان جناب سعید بن مسیب ؓ سے مروی ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب ؓ اور سیدنا عثمان بن عفان ؓ ایسے کر لیا کرتے تھے ( لیٹنے کی حالت میں اپنی ایک ٹانگ پر دوسری رکھ لیا کرتے تھے ) ۔