Book - حدیث 4862

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي الْحَذَرِ مِنْ النَّاسِ صحیح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, أَنَّهُ قَالَ: >لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ<.

ترجمہ Book - حدیث 4862

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: لوگوں سے ہوشیار رہنے کا بیان ( ہر کوئی قابل بھروسہ نہیں ہوتا ) سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” مومن ایک بل سے دوبار نہیں ڈسا جاتا ۔ “
تشریح : آزمائے ہوئے کو آزمانا بہت بڑی غلطی ہے۔ آزمائے ہوئے کو آزمانا بہت بڑی غلطی ہے۔