Book - حدیث 4851

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي التَّنَاجِي صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ ح، وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >لَا يَنْتَجِي اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ, فَإِنَّ ذَلِكَ يُحْزِنُهُ<.

ترجمہ Book - حدیث 4851

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: سرگوشیاں کرنے کا بیان سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” دو آدمی اپنے تیسرے ساتھی کو چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں ‘ اس سے وہ رنجیدہ ہو گا ۔ “