Book - حدیث 4830

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ مَنْ يُؤْمَرُ أَنْ يُجَالِسَ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ح، وحَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... بِهَذَا الْكَلَامِ الْأَوَّلِ، إِلَى قَوْلِهِ: >...وَطَعْمُهَا مُرّ<.ٌ وَزَادَ ابْنُ مُعَاذٍ، قَالَ: قَالَ أَنَسٌ: وَكُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ مَثَلَ جَلِيسِ الصَّالِحِ... وَسَاقَ بَقِيَّةَ الْحَدِيثِ.

ترجمہ Book - حدیث 4830

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: کیسے لوگوں کی صحبت اختیار کی جائے ؟ سیدنا انس ؓ نے سیدنا ابوموسیٰ ؓ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کا پہلا حصہ ” اس کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے ۔ “ تک بیان کیا ۔ اور ابن معاذ نے مزید کہا کہ سیدنا انس ؓ نے کہا : ہم کہا کرتے تھے کہ صالح ساتھی کی مثال ، اور بقیہ حدیث بیان کی ۔