Book - حدیث 4826

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي الْجُلُوسِ وَسْطَ الْحَلْقَةِ ضعیف حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مِجْلَزٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَعَنَ مَنْ جَلَسَ وَسْطَ الْحَلْقَةِ.

ترجمہ Book - حدیث 4826

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: حلقے کے بیچ میں بیٹھنے کا بیان سیدنا حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے لعنت کی ہے ایسے آدمی پر جو حلقے کے درمیان میں بیٹھتا ہے ۔