Book - حدیث 4824

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي التَّحَلُّقِ صحیح حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى عَنِ ابْنِ فُضَيْلٍ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا، قَالَ: كَأَنَّهُ يُحِبُّ الْجَمَاعَةَ.

ترجمہ Book - حدیث 4824

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: مختلف حلقے بنا کر بیٹھنے کا بیان جناب اعمش ؓ نے یہ روایت بیان کی اور کہا گویا آپ ﷺ نے اجتماعیت کو پسند فرمایا ۔
تشریح : اگر اہلِ اجتماع کا موضوع ایک ہو تو افضل اور مستحب یہی ہے کہ ایک حلقے میں بیٹھیں۔ لیکن اگر موضوعات مختلف ہوں تو حلقے بنا لینا جائز ہے جیسے کہ طلباءِ علم اور اصحابِ ذوق میں ہوتا ہے۔ خیال رہے کہ نماز کی جماعت کے انتظار میں حلقے بنا کر بیٹھنا معیوب ہے چاہیے کی ترتیب سے صف میں جگہ بنا کر بیٹھا جائے۔ اگر اہلِ اجتماع کا موضوع ایک ہو تو افضل اور مستحب یہی ہے کہ ایک حلقے میں بیٹھیں۔ لیکن اگر موضوعات مختلف ہوں تو حلقے بنا لینا جائز ہے جیسے کہ طلباءِ علم اور اصحابِ ذوق میں ہوتا ہے۔ خیال رہے کہ نماز کی جماعت کے انتظار میں حلقے بنا کر بیٹھنا معیوب ہے چاہیے کی ترتیب سے صف میں جگہ بنا کر بیٹھا جائے۔