Book - حدیث 4822

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي الْجُلُوسِ بَيْنَ الظِّلِّ وَالشَّمْسِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنِي قَيْسٌ، عَنْ أَبِيهِ, أَنَّهُ جَاءَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ، فَقَامَ فِي الشَّمْسِ، فَأَمَرَ بِهِ فَحُوِّلَ إِلَى الظِّلِّ.

ترجمہ Book - حدیث 4822

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: دھوپ اور چھاؤں میں بیٹھنے کا بیان جناب قیس ( قیس بن ابوحازم ) اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ آئے جبکہ رسول اللہ ﷺ خطبہ ارشاد فر رہے تھے ۔ تو یہ دھوپ میں کھڑے ہو گئے تو آپ ﷺ نے انہیں حکم دیا تو سائے میں چلے گئے ۔
تشریح : اطباء بھی یہی کہتے ہیں کی انسان ی سارا دھوپ میں ہو یا سارا ہی سائے میں ہو۔ آدھا دھوپ میں ہونا اور آدھا سائے میں ہونا طبی طور پر نقصان دہ ہے۔ خاص طور پر شدید گرمی والے علاقوں میں۔ اطباء بھی یہی کہتے ہیں کی انسان ی سارا دھوپ میں ہو یا سارا ہی سائے میں ہو۔ آدھا دھوپ میں ہونا اور آدھا سائے میں ہونا طبی طور پر نقصان دہ ہے۔ خاص طور پر شدید گرمی والے علاقوں میں۔