Book - حدیث 482

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ فِي كَرَاهِيَةِ الْبُزَاقِ فِي الْمَسْجِدِ صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي، فَبَزَقَ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَى.

ترجمہ Book - حدیث 482

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: مسجد میں تھوکنے کی کراہت جناب مطرف اپنے والد ( سیدنا عبداللہ بن شخیر ؓ ) سے روایت کرتے ہیں ، وہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے تو آپ ﷺ نے اپنے بائیں قدم کے نیچے تھوکا ۔
تشریح : تھوک بلغم اور ناک آنے سے نماز باطل نہیں ہوتی۔اور کچی زمین میں آوی اپنے بایئں پائوں سے مسل دے۔ تھوک بلغم اور ناک آنے سے نماز باطل نہیں ہوتی۔اور کچی زمین میں آوی اپنے بایئں پائوں سے مسل دے۔