Book - حدیث 4816

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي الْجُلُوسِ فِي الطُّرُقَاتِ حسن صحيح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ. قَالَ: >...وَإِرْشَادُ السَّبِيلِ<.

ترجمہ Book - حدیث 4816

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: راستوں پر بیٹھنا ( ناپسندیدہ ہے ) سیدنا ابوہریرہ ؓ نے نبی کریم ﷺ سے اس قصے ( حدیث ) میں بیان کیا آپ ﷺ نے فرمایا ” راہ گیر کی رہنمائی کرنا ( بھی راستے کے حق میں شامل ہے ) ۔ “