Book - حدیث 4807

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي الرِّفْقِ صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ يُونُسَ وَحُمَيْدٍ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >إِنَّ اللَّهَ رَفِيقٌ، يُحِبُّ الرِّفْقَ وَيُعْطِي عَلَيْهِ مَا لَا يُعْطِي عَلَى الْعُنْفِ<.

ترجمہ Book - حدیث 4807

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: نرم خوئی کا بیان سیدنا عبداللہ بن مغفل ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اللہ عزوجل رفق اور نرمی سے موصوف ہے ‘ اسے نرمی اور نرم خوئی پسند ہے ۔ وہ اس پر وہ کچھ عنایت فرماتا ہے جو ترشی اور کرختگی پر نہیں دیتا ۔ “