Book - حدیث 4776

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابٌ فِي الْوَقَارِ حسن حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا قَابُوسُ بْنُ أَبِي ظَبْيَانَ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >إِنَّ الْهَدْيَ الصَّالِحَ، وَالسَّمْتَ الصَّالِحَ، وَالِاقْتِصَادَ, جُزْءٌ مِنْ خَمْسَةٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ<.

ترجمہ Book - حدیث 4776

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: با عزت ہو کر رہنے کا بیان سیدنا عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” نیک چلن ‘ عمدہ کردار اور میانہ روی نبوت کا پچیسواں حصہ ہے ۔ “
تشریح : یہ وہ عظیم اور اہم عمل ہیں جن سے انبیاء ؑ موصوف رہے ہیں اور اپنی امتوں کو انکے اختیار کرنے کی دعوت دیتے رہے ہیں۔ یہ وہ عظیم اور اہم عمل ہیں جن سے انبیاء ؑ موصوف رہے ہیں اور اپنی امتوں کو انکے اختیار کرنے کی دعوت دیتے رہے ہیں۔