كِتَابُ السُّنَّةِ بَابٌ فِي قِتَالِ الْخَوَارِجِ صحیح حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ, أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ...نَحْوَهُ، قَالَ: >سِيمَاهُمُ التَّحْلِيقُ وَالتَّسْبِيدُ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمْ فَأَنِيمُوهُمْ<. قَالَ أَبُو دَاوُد: التَّسْبِيدُ اسْتِئْصَالُ الشَّعْرِ.
کتاب: سنتوں کا بیان باب: خوارج سے قتال کا بیان جناب قتادہ نے سیدنا انس ؓ سے ، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا ہے اس روایت میں ہے کہ ” ان ( خوراج ) کی علامت سر منڈانا اور بال دور کرنا ہے ۔ جب تم انہیں پاؤ تو انہیں سلا ( قتل کر ) دینا ۔ “ امام ابوداؤد ؓ نے فرمایا حدیث میں وارد لفظ «التسبيد» کے معنی ہیں «استئصال الشعر» ” بالوں کو جڑوں سے اکھیڑنا یا جڑوں سے مونڈنا ۔ “