Book - حدیث 476

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ فِي كَرَاهِيَةِ الْبُزَاقِ فِي الْمَسْجِدِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >النُّخَاعَةُ فِي الْمَسْجِدِ...<. فَذَكَرَ مِثْلَهُ.

ترجمہ Book - حدیث 476

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: مسجد میں تھوکنے کی کراہت سیدنا انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” کھنکار ( بلغم ) مسجد میں ( ڈالنا گناہ ہے ) ۔ “ اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند بیان کیا ۔