Book - حدیث 4741

كِتَابُ السُّنَّةِ بَابٌ فِي الشَّفَاعَةِ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, يَقُولُ: >إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ يَأْكُلُونَ فِيهَا وَيَشْرَبُونَ<.

ترجمہ Book - حدیث 4741

کتاب: سنتوں کا بیان باب: شفاعت کا بیان سیدنا جابر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا ” بلاشبہ اہل جنت ‘ جنت میں کھائیں گے اور پیئں گے ۔ “
تشریح : آخرت میں جنت کی نعمتیں یادوزخ کا عذاب کوئی وہمی باتیں ہیں بلکہ حقیقی امور ہیں ۔ البتہ انہیں اس دنیا پر قیاس نہیں کیا جا سکتا ۔ آخرت میں جنت کی نعمتیں یادوزخ کا عذاب کوئی وہمی باتیں ہیں بلکہ حقیقی امور ہیں ۔ البتہ انہیں اس دنیا پر قیاس نہیں کیا جا سکتا ۔