Book - حدیث 4721

كِتَابُ السُّنَّةِ بَابٌ فِي الْجَهْمِيَّةِ صحيح م خ نحوه بلفظ فليتعذ بالله ولينته - حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >لَا يَزَالُ النَّاسُ يَتَسَاءَلُونَ، حَتَّى يُقَالَ: هَذَا خَلَقَ اللَّهُ الْخَلْقَ، فَمَنْ خَلَقَ اللَّهَ؟! فَمَنْ وَجَدَ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا, فَلْيَقُلْ: آمَنْتُ بِاللَّهِ<.

ترجمہ Book - حدیث 4721

کتاب: سنتوں کا بیان باب: جہمیہ کا بیان سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” لوگ سوالات کرتے رہیں گے حتیٰ کہ کہا جائے گا : یہ مخلوق اللہ نے پیدا کی ہے تو اللہ کو کس نے پیدا کیا ؟ سو جو کوئی اس قسم کی بات کرے ( یا وہم پائے ) تو اسے چاہیئے کہ یوں کہے ” میں اللہ پر ایمان لایا ۔“