Book - حدیث 4719

كِتَابُ السُّنَّةِ بَابٌ فِي ذَرَارِيِّ الْمُشْرِكِينَ صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ: >إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنِ ابْنِ آدَمَ مَجْرَى الدَّمِ<.

ترجمہ Book - حدیث 4719

کتاب: سنتوں کا بیان باب: مشرکوں کی اولاد کا بیان سیدنا انس بن مالک ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” بلاشبہ شیطان ابن آدم کے جسم میں اس طرح گردش کرتا ہے جیسے خون ۔ “
تشریح : انسان کے جسم میں شیطان کی گردش کانتیجہ اوہام ،وساوس اور اللہ تعالی کی نافرمانی کی صورت میں سامنے آتا ہےاس کے فتنوں سے بچنے کا واحد ذریعہ ایمان اور عمل صالح کے ساتھ ساتھ کثرت ذکر کرے ،ورنہ اس کے حملوں سے بچنا بہت مشکل ہے اور سب عزوجل کی تقدیر اور مشیت سے ہے ۔ انسان کے جسم میں شیطان کی گردش کانتیجہ اوہام ،وساوس اور اللہ تعالی کی نافرمانی کی صورت میں سامنے آتا ہےاس کے فتنوں سے بچنے کا واحد ذریعہ ایمان اور عمل صالح کے ساتھ ساتھ کثرت ذکر کرے ،ورنہ اس کے حملوں سے بچنا بہت مشکل ہے اور سب عزوجل کی تقدیر اور مشیت سے ہے ۔