Book - حدیث 469

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ فِي فَضْلِ الْقُعُودِ فِي الْمَسْجِدِ صحیح حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >الْمَلَائِكَةُ تُصَلِّي عَلَى أَحَدِكُمْ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاهُ الَّذِي صَلَّى فِيهِ, مَا لَمْ يُحْدِثْ، أَوْ يَقُمِ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ<.

ترجمہ Book - حدیث 469

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: مسجد میں بیٹھنے کی فضیلت سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” فرشتے تم میں سے ایک کے لیے دعا و استغفار کرتے رہتے ہیں جب تک کہ وہ اس جگہ پر بیٹھا رہے جہاں اس نے نماز پڑھی ہو جب تک کہ بے وضو نہ ہو یا وہاں سے اٹھ نہ جائے ۔ “ ( ان کی دعا ہوتی ہے ) «اللهم اغفر له اللهم ارحمه» ” اے اللہ ! اس کی بخشش فر ۔ اے اللہ ! اس پر رحم فر ۔ “