Book - حدیث 4673

كِتَابُ السُّنَّةِ بَابٌ فِي التَّخْيِيرِ بَيْنَ الْأَنْبِيَاءِ عَلَيْهِمْ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ صحیح حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ فَرُّوخَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >أَنَا سَيِّدُ وَلَدِ آدَمَ، وَأَوَّلُ مَنْ تَنْشَقُّ عَنْهُ الْأَرْضُ، وَأَوَّلُ شَافِعٍ، وَأَوَّلُ مُشَفَّعٍ

ترجمہ Book - حدیث 4673

کتاب: سنتوں کا بیان باب: انبیائے کرام علیہم السلام میں فضیلت دینے کا مسئلہ سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” میں اولاد آدم کا سردار ہوں اور پہلا شخص ہوں گا جس سے زمین پھٹے گی ، میں سب سے پہلے سفارش کروں گا اور میری سفارش ہی سب سے پہلے قبول ہو گی ۔
تشریح : آپ ؐ نے حقائق بیان فرمائے لیکن ایسا انداز ہر گزاختیار نہیں فرمایہ جس میں دوسرے انبیا کی تنفیض ہو یا کوئی تقابل ہی سامنے آئے ۔ آپ ؐ نے حقائق بیان فرمائے لیکن ایسا انداز ہر گزاختیار نہیں فرمایہ جس میں دوسرے انبیا کی تنفیض ہو یا کوئی تقابل ہی سامنے آئے ۔