Book - حدیث 465

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ فِيمَا يَقُولُهُ الرَّجُلُ عِنْدَ دُخُولِهِ الْمَسْجِدَ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ سُوَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حُمَيْدٍ –أَوْ: أَبَا أُسَيْدٍ الْأَنْصَارِيَّ يَقُولُ قَالَ :رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم:َ >إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ فَلْيُسَلِّمْ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ لِيَقُلِ: اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ, فَإِذَا خَرَجَ فَلْيَقُلِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ<.

ترجمہ Book - حدیث 465

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: مسجد میں داخل ہونے کی دعا جناب عبدالملک بن سعید بن سوید ، ابوحمید ؓ سے یا ابو اسید انصاری ؓ سے راوی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو نبی ( ﷺ ) پر سلام پڑھے پھر کہے : «اللهم افتح لي أبواب رحمتك» اے اللہ ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے ۔ اور جب باہر نکلے تو کہے : «اللهم إني أسألك من فضلك» اے اللہ ! میں تجھ سے تیرے فضل و عنایت کا سوال کرتا ہوں ۔ “