Book - حدیث 464

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ فِي اعْتِزَالِ النِّسَاءِ فِي الْمَسَاجِدِ عَنْ الرِّجَالِ ضعیف حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا بَكْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُضَرَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ يَنْهَى أَنْ يُدْخَلَ مِنْ بَابِ النِّسَاء

ترجمہ Book - حدیث 464

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: مسجد میں عورتوں کا مردوں سے علیحدہ رہنا جناب نافع سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب ؓ عورتوں والے دروازے سے داخل ہونے سے منع کیا کرتے تھے ۔