Book - حدیث 4638

كِتَابُ السُّنَّةِ بَابٌ فِي الْخُلَفَاءِ ضعیف حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: لَتَمْخُرَنَّ الرُّومُ الشَّامَ أَرْبَعِينَ صَبَاحًا، لَا يَمْتَنِعُ مِنْهَا إِلَّا دِمَشْقَ وَعَمَّانَ.

ترجمہ Book - حدیث 4638

کتاب: سنتوں کا بیان باب: خلفاء کا بیان جناب مکحول ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا ضرور ایسا ہو گا کہ رومی لوگ چالیس دن تک شامیوں کے گھروں میں گھسے رہیں گے ۔ اس ( فتنے ) سے سوائے دمشق اور عمان کے کوئی شہر نہ بچے گا ۔