Book - حدیث 4625

كِتَابُ السُّنَّةِ بَابٌ مَن دَعَا إِلَى السُّنَّةِ صحيح لغيره حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ:، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: قَالَ لِي الْحَسَنُ: مَا أَنَا بِعَائِدٍ إِلَى شَيْءٍ مِنْهُ أَبَدًا.

ترجمہ Book - حدیث 4625

کتاب: سنتوں کا بیان باب: اتباع سنت کی دعوت دینے ( کی اہمیت ) کا بیان ایوب کہتے ہیں کہ جناب حسن بصری ؓ نے مجھ سے کہا : میں آئندہ کبھی ایسی بات نہیں کہوں گا ۔ ( جس میں تقدیر کے انکار کا شبہ ہو ۔ )