Book - حدیث 4623
كِتَابُ السُّنَّةِ بَابٌ مَن دَعَا إِلَى السُّنَّةِ صحيح لغيره حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى أَنَّ يَحْيَى بْنَ كَثِيرٍ الْعَنْبَرِيَّ، حَدَّثَهُمْ قَالَ: كَانَ قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ يَقُولُ لَنَا: يَا فِتْيَانُ! لَا تُغْلَبُوا عَلَى الْحَسَنِ, فَإِنَّهُ كَانَ رَأْيُهُ السُّنَّةَ وَالصَّوَابَ
ترجمہ Book - حدیث 4623
کتاب: سنتوں کا بیان باب: اتباع سنت کی دعوت دینے ( کی اہمیت ) کا بیان جناب قرہ بن خالد ہم سے کہا کرتے تھے اے جوانو ! حسن بصری کے بارے میں مغلوب نہ ہو جانا ۔ بلاشبہ ان کی رائے سنت کے مطابق اور حق و صواب ( کے تابع ) تھی