كِتَابُ السُّنَّةِ بَابٌ مَن دَعَا إِلَى السُّنَّةِ ضعيف الإسناد مقطوع حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ:، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ رَجُلٍ قَدْ سَمَّاهُ غَيْرِ ابْنِ كَثِيرٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُبَيْدٍ الصِّيدِ، عَنْ الْحَسَنِ فِي قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: {وَحِيلَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ مَا يَشْتَهُونَ}[سبأ: 54], قَالَ: بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ الْإِيمَانِ.
کتاب: سنتوں کا بیان
باب: اتباع سنت کی دعوت دینے ( کی اہمیت ) کا بیان
عبید الصید ، سیدنا حسن بصری ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے آیت کریمہ «وحيل بينهم وبين يشتهون» کی تفسیر میں کہا کہ ان کے اور ان کے ایمان لانے کی خواہش میں رکاوٹ کر دی جائے گی
تشریح :
آیت کریمہ کا مفہوم واضح ہے کہ آخرت میں کفار چاہیں گے کہ ان کا ایمان قبول کرلیا جائےاور عذاب سے ان کی نجات ہوجائے لیکن ان کے اور ان کی اس کواہچ کے درمیان پردہ حائل کردیا جائے گا۔یعنی اس کواہش کو رد کردیا جائے گا۔(احسن البیان)