Book - حدیث 4617

كِتَابُ السُّنَّةِ بَابٌ مَن دَعَا إِلَى السُّنَّةِ صحيح الإسناد مقطوع حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ:، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، قَالَ:، أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ: كَانَ الْحَسَنُ, يَقُولُ: لَأَنْ يُسْقَطَ مِنْ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يَقُولَ: الْأَمْرُ بِيَدِي!

ترجمہ Book - حدیث 4617

کتاب: سنتوں کا بیان باب: اتباع سنت کی دعوت دینے ( کی اہمیت ) کا بیان جناب حمید سے منقول ہے کہ سیدنا حسن بصری ؓ کہا کرتے تھے کہ آسمان سے زمین پر گر پڑنا مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں یوں کہوں کہ معاملہ میرے ہاتھ میں ہے ۔ ( مقصد یہ ہے کہ تقدیر کا انکار مجھے ہرگز ہرگز گوارا نہیں )