Book - حدیث 4615

كِتَابُ السُّنَّةِ بَابٌ مَن دَعَا إِلَى السُّنَّةِ صحيح الإسناد مقطوع حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، عَنْ الْحَسَنِ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: {وَلِذَلِكَ خَلَقَهُمْ}[هود: 119], قَالَ: خَلَقَ هَؤُلَاءِ لِهَذِهِ، وَهَؤُلَاءِ لِهَذِهِ.

ترجمہ Book - حدیث 4615

کتاب: سنتوں کا بیان باب: اتباع سنت کی دعوت دینے ( کی اہمیت ) کا بیان حسن بصری سے اللہ تعالیٰ کے قول «ولذلك خلقهم» ” اور اسی کے لیے انہیں پیدا کیا “ ( سورۃ ھود : ۱۱۹ ) کے بارے میں روایت ہے ، انہوں نے کہا : انہیں پیدا کیا اس ( جنت ) کے لیے اور انہیں پیدا کیا اس ( جہنم ) کے لیے.
تشریح : اس کے لیے پیدا کیا کا مطلب بھی یہی ہے کہ پیدائش یا اس سے بھی پہلے اللہ کو علم ہے۔آخرت کا معاملہ صرف اور صرف اللہ عزوجل کے علم اور تقدیر پر ہی منحصر ہے اس کے لیے پیدا کیا کا مطلب بھی یہی ہے کہ پیدائش یا اس سے بھی پہلے اللہ کو علم ہے۔آخرت کا معاملہ صرف اور صرف اللہ عزوجل کے علم اور تقدیر پر ہی منحصر ہے