Book - حدیث 459

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابٌ فِي حَصَى الْمَسْجِدِ صحيح مقطوع حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ قَالَا حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ قَالَ كَانَ يُقَالُ إِنَّ الرَّجُلَ إِذَا أَخْرَجَ الْحَصَى مِنْ الْمَسْجِدِ يُنَاشِدُهُ

ترجمہ Book - حدیث 459

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: مساجد میں کنکریاں بچھانا جناب ابوصالح کا بیان ہے کہ کہا جاتا تھا جب کوئی آدمی مسجد سے کنکریاں باہر نکالتا ہے تو یہ اسے اللہ کا واسطہ دیتی ہیں ( کہ ہمیں مت نکالو )
تشریح : یہ ابو صالح تابعی کا قول(مقطوع) ہے ‘نہ کہ مرفوع حدیث۔ یہ ابو صالح تابعی کا قول(مقطوع) ہے ‘نہ کہ مرفوع حدیث۔