Book - حدیث 4585

كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يُقَاتِلُ الرَّجُلَ فَيَدْفَعُهُ عَنْ نَفْسِهِ صحيح الإسناد حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ وَعَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ... بِهَذَا، زَادَ ثُمَّ قَالَ- يَعْنِي: النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْعَاضِّ-: >إِنْ شِئْتَ أَنْ تُمَكِّنَهُ مِنْ يَدِكَ فَيَعَضُّهَا، ثُمَّ تَنْزِعُهَا مِنْ فِيهِ<. وَأَبْطَلَ دِيَةَ أَسْنَانِهِ.

ترجمہ Book - حدیث 4585

کتاب: دیتوں کا بیان باب: اپنا دفاع کرتے ہوئے اگر حملہ آور کا کوئی نقصان ہو جائے یا اسے ضرب لگ جائے تو؟ سیدنا یعلیٰ بن امیہ نے یہ روایت بیان کی اور مزید کہا کہ پھر نبی کریم ﷺ نے دانت سے کاٹنے والے سے کہا ” اگر چاہو تو اپنا ہاتھ اس کے منہ میں دے دو ، وہ بھی اسی طرح کاٹے جیسے کہ تم نے کاٹا تھا اور تم بھی اپنا ہاتھ کھینچ لینا ۔ “ الغرض آپ ﷺ نے اس کے دانتوں کی دیت ضائع قرار دی ۔